راجن پور : پیر آف حاجی پور شریف ، صاحبزادہ صالح محمد چیرمین بیت المال ضلعی کمیٹی مقرر
تفصیلات کے مطابق صالح محمد سائیں نہ صرف نارووالہ سرکار کے صاحبزادہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سماجی اور غیر سیاسی شخصیت ہیں ، اپنے بزرگوں کی طرح عوامی خدمت کو اپنا طرہ امتیاز سمجھتے ہیں،اور حالیہ سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے حاجی پور اور گردونواح میں ہونے والے نقصانات میں بھی اپنا کرادار ادا کرتے رہے ہیں، امید ہے کہ وہ چیرمین بیت المال ہونے کی حیثیت سے ضلع بھر میں ضرورت مندوں کا خیال رکھیں گے، انشاء اللہ
0 Comments